top of page

شارلین کونسیپسن اور مانیشتا ثانیا مساوات وتنوع کوآرڈینیٹرGPEX کی امیدوار

ہمارے بارے میں:

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم 2006 سے گرین پارٹی کی تمام سطحوں پر ممبران اور گروپوں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے ساتھ سرشار گرین پارٹی کے کارکن ہیں.

مانیشتا اس وقت مساوات اور تنوع  کمیٹی کی ممبر ہے۔  اس نےپارٹی پالیسی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریننگ سیشن اور ورکشاپوں پر کام کیا اور سیاہ اقلیتی نسلی (BME) کاکس کی بنیاد رکھی - گرین آف کلر.

ا

یک معذور انسان ہونے کے طو پر مانیشتا  نے پارٹی کو جامع اور تمام ارکان کے لیے قابل رسائی بنانے کے بارے میں بہت کام کیا۔

وہ جب ینگ گرین نیشنل ایگزیکٹو کی ممبر تھی تو اسوقت وہ طالب علموں کو احتجاج منظم کرنے کے لیے انکی مدد کیا کرتی تھی اور طالب علموں کو پارٹی میں بھرتی

 

کیا۔ ایک مقامی مزدور یونین میں افیسر ہونے کے طور پر وہ نمائندگی کرنے اور عملے کے اراکین کے لیے مذاکرات میں شامل ہوتی ہے۔

شارلین کانفرنس کو زیادہ جامع اور قابل رسائی بنانے کےلیے کانفرنس کی کمیٹی میں منتخب رہ چکی ہے. اس نے انتھک محنت کر کے ان لوگوں کے لیے فنڈ جاری کر وایا جو مالی حالات کی وجہ سے کانفرنس میں شرکت نہیں کر پا رہے تھے اور نئے طریقے استعمال کر زیادہ ممبران تک پہنچنےکی کوشش کی. اس سب کو بہتر بنانے

 

میں ممبران کی رائے نے مجھے بہت مدد کی.

ینگ گرین نیشنل ایگزیکٹوکی خزانچی ہو نے کے طور پر شارلین  نے  30یا 30 سےکم عمر کے لیے  تربیتی سیشن شروع کیے جس سے انکو کافی مدد ملی اور شکایات کو مینٹرنگ کرنے کے لیے منصوبہ بندی کی۔ گورننس کے جائزہ گروپ کے حصہ ہونے اور ینگ گرین تعمیرات اور طریقہ کار کمیٹی کی شریک چیئر کے طور پر. اسکی زیادہ تر توجہ پارٹی کو مزید کھلا اور جمہوری بنا نے کی طرف رہائی اور اس پر کام بھی کرتی رہی.

 

منشور :

 

ہمارا ماننا ہے کہ گرین پارٹی جو کچھ بھی کرے وہ مساوات اور تنوع پر مبنی ہو۔ ہم سپورٹ کرتی ہیں کہ اہم مسائل پر بات کرنے کے لیے خود منظم اور بولنے کا حق حاصل ہواورہم یقینی بنائے گی کہ گرین پارٹی کیرسائی  ہر کسی تک منصفانہ اور مساوی ہو۔

 

ہم مساوات اور تنوع کے لیے ایک حکمت عملی تیار کریں گی اور اس کونافذ بھی کریں گے.ہم مساوات اور تنوع کے لیے ایک حکمت عملی تیار کریں گی اور اس کونافذ بھی کریں گے.

 

  • ہم متعلقہ کمیٹیوں کے ساتھ کام کریں گے اور مساوات اور تنوع کے لحاظ سے پارٹی کی موجودہ حیثیت کا جائزہ لیں گے.

  • ہمارا پلان یہ بھی ہے کہ مختلف شعبوں میں مقامی جماعتوں کی حمایت کرنا اور مقامی ممبران سے رابطہ برقرار رکھنا۔

 

معذوری گروپ اور گرین پارٹی خواتین جو کہ خود منظم گروپ ہیں انکی مزید حمایت کی جائے

 

  • ہم پارٹی میں کہ ان گروپوں کو فروغ دینے پر کام کریں گے اور اچھی طرح وسائل اور تربیت یافتہ بنانے کی کوشش کریں گے۔

  • ہم اس کی کلاس کو بھی دوسرے خود منظم مساوات گروپوں کی طرح ساتھ ظاہر کیا جانے کو یقینی بنائے گئے۔

  • چونکہ بہت سےمساوات کے گروہوں مشترکہ مفادات رکھتے ہیں اس لیے  ہم کوشش کرِیں گے کہ یہ سب ا یک یونٹ کے طور پر مل کر کام کرِیں۔

 

ہم کوشش کریں گے کہ مقامی اور علاقائی سطح پرہم کو حمایت حاصل ہو۔

 

  • مقامی سطح پر آئینی تبدیلیوں کے لئے حمایت فراہم کرنا۔

  • امیدواروں کومنتخب کرنے کے عمل کی حمایت کرنا۔

  • ہم مقامی جماعتوں کومزید انکلوسیو اور قابل رسائی بنانے کے لیے  رہنمائی فراہم کریں گئے۔

  • ہم خیالات کے تبادلے کے لیے پیر ٹو پیر سہولت کی حمایت کریں گئے۔

 

ہم اپنی آواز کوقومی اور بین الاقوامی سطح پرمتنوع کریں گئے۔

 

  • ایک مساوات اور تنوع کا ترجمان تمام مساوات کے مسائل کا نمائندہ نہیں ہو سکتا.

  • ہم قومی سطح پر خود منظم گروپوں کو بااختیار بنانے میں مدد کریں گئے۔

 

مساوات اور تنوع معاون کے لئے آپ1 st پسند کے طور ہمیں (شارلین اور مانیشتا ) منتخب کریں۔  ہمارے توسیع منشور پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں htt

 

Let us know what you think in the comments here

Promoted and Produced by Charlene Concepcion & Manishta Sunnia as part of their campaign for election to the post of Equality and Diversity Coordinator. This is not an official communication from the Green Party of England and Wales.
bottom of page